Pages
Wednesday, September 29, 2010
امریکا کی ریاست فلوریڈا کے ایک عیسائی پادری کے جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی دھمکی کے بعد غیرمسلم شہریوں کے اسلام کی جانب رجحان میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔اور اب تک180 امریکیوں نے اسلام قبول کر لیا ہے۔عرب ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق ریاست فلوریڈا کے پادری کی طرف سے قران کریم کی بے حرمتی کی دھمکیوں اور گراؤنڈ زیرو میں مسجد کی تعمیر کی مخالفت کے بعد صرف امریکی دارالحکومت میں180 افراد نے اسلام قبول کیا ہے۔ محمد ناصر نے بتایا کہ پچھلے12 سال میں امریکا میں سالانہ100 مساجد کے تناسب سے1200 مساجد تعمیر کی گئی ہیں جو امریکا میں تیزی کے ساتھ پھیلتے اسلام کی واضح علامت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حیرت کی بات یہ ہے کہ امریکا میں اسلام قبول کرنے والے مبلغ بن کر ابھر رہے ہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
gud information asif..
ReplyDeletebutg keep ur blog up in the web development feild ..
hope to see your next intresting posts.
Ayaan...